چیف کمشنر ڈاکٹر شاہ خان ایف بی ار فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پر ٹیکس چوروں کے خلاف ایف بی ار کا زبردست ایکشن

 چیف کمشنر ڈاکٹر شاہ خان ایف بی ار فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پر  ٹیکس چوروں کے خلاف ایف بی ار کا زبردست ایکشن


فیصل آباد (یوسف بخاری ) چیف کمشنر ڈاکٹر شاہ خان ایف بی ار فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پر  ٹیکس چوروں کے خلاف ایف بی ار کا زبردست ایکشن۔گارمنٹس کے دو برانڈ شورومز کو پوائنٹ آف سیلز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا


 تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر ڈاکٹر شاہ خان ایف بی آر فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پرFBR  فیصل آبادکا ٹیکس چوروں کے خلاف ایک زبردست ایکشن۔فیصل آباد: ریجنل ٹیکس آفس ایف بی آر فیصل اباد ریجن کی پریس ریلیز کے مطابق گارمنٹس کے دو برنڈ شورمز کو پوائنٹ آف سیلز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا  پوائنٹ آف سیلز کی خلاف ورزی پر سیل کی گئی  ابراہیم فیملی کی دو برانچوں اے بی سی روڈ صابر پلازہ سمن آباد شامل ہیں۔فیصل آباد:چیف کمشنر ڈاکٹر شاہ خان ایف بی آر نے مزید بتایا  سیلز ٹیکس چوری میں ملوث پوائنٹ  سیلز کو سیل کر رہے ہیں کسی کو بھی چوری کی اجازت نہیں














0/Post a Comment/Comments

پلیز کمنٹ باکس میں کسی قسم کا سپیم لنک شیئر نہ کریں